• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ،فیصلہ کن ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

Jan 22, 2021

گال(نمائندہ خصوصی)سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ آج سے گال میں شروع ہوگا۔

انگلینڈ کو سریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے،پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دیدی تھی،دونوں ٹیموں کی جانب سے آخری ٹیسٹ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔پہلے میچ میں بہترین بیٹنگ پر انگلش کپتان جوئے رؤٹ کو پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا تھا،انہوں نے میچ کے دوران شاندار ڈبل سینچری سکور کی تھی۔