اوکاڑہ تھانہ منڈی احمد آباد پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن۔
اوکاڑہ منشیات فروش علی شیر،محمد اشرف اور محمد ارشاد گرفتار۔ڈی پی او فیصل شہزاد
اوکاڑہ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 3630 گرام چرس برآمد۔ڈی پی او
اوکاڑہ گرفتار ملزمان یونیورسٹی،کالجز اور سکولز کے طالب علموں کو منشیات فروخت کرتے تھے۔ڈی پی او
اوکاڑہ گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ڈی پی او
عامر طالب اوکاڑہ