اسلام آباد۔ 28 جنوری
وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ عزت مآب علی سلیمان السعید کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان اور کویت کےدرمیان تعلقات بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستانیوں کے کویت ویزا کی پابندی ہٹانے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ
ویزا کے حوالے سے حوصلہ افرا پیش رفت پر دونوں رہنماؤں کا اظہار اطمینان
کویتی امیر کی طرف سے وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کو کویت کے دورے کی دعوت
پاکستان اور کویت کے درمیان سیکورٹی کے حوالے سے مزید تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ۔کویتی نائب وزیر خارجہ
پاکستان اور کویت کے درمیان تجارت کا بہت سکوپ ہے۔عملی اقدامات جلد لینے کی ضرورت ہے ۔نائب وزیر خارجہ
ہاکستان اور کویت کے سیکورٹی کے چیلجز مشترکہ ہیں۔کویتی نائب وزیر خارجہ
میں سمجھتا ہوں ان چیلنجر سے نمٹنے کے لئے وزارت داخلہ کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے ۔نائب وزیر خارجہ
پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات کئی دہائیوں اورکئ نسلوں پر مشتمل ہیں -شیخ رشید احمد
دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان دل کا رشتہ ہے ۔شیخ رشید احمد
کویت کے دورے کی دعوت میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔شیخ رشید احمد
بطور وزیر اطلات اور وزیر سرمایہ کاری کویت کا دورہ کر چکا ہوں ۔شیخ رشید احمد
کویتی نائب وزیر خارجہ کا کویت وفد کی عزت افزائی کا شکریہ
نائب وزیر خارجہ نے شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ کا قلمدان سنبھالنے پرمبارک باد بھی پیش کی۔