• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان: ریسکیو1122 ڈیرہ نے ماہ جنوری2021 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،

Feb 3, 2021

ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان:
ڈیرہ اسماعیل خان: ریسکیو1122 ڈیرہ نے ماہ جنوری2021 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،
ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر فضل منان کی قیادت میں کل 664 ایمرجنسیوں پر بروقت رسپانس کیا،
تفصیلات کے مطابق ماہ جنوری میں ریسکیو1122 ڈیرہ نے کل 664 ایمرجنسیوں پر بروقت کیا جس میں، 425 میڈیکل، 168 روڈ حادثات، 13 گولی لگنے کے واقعات، 24 آگ لگنے،01 عمارت گرنے ، 33 ریکوری اور مختلف واقعات پر رسپانس کیا اور 623 زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد مہیا کر کے ہسپتال منتقل کیا، ماہ جنوری کے دوران مختلف واقعات میں 29 افراد جاں بحق ہوئے،
ترجمان ریسکیو1122 ڈیرہ اعزاز محمود کے مطابق ماہ جنوری میں ریسکیو1122 ڈیرہ کا اوسط رسپانس ٹائم 06:30 رہا،