• Fri. Oct 18th, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

وھاڑی. 157 ڈبلیو بی لنک نہر میں ایک نامعلوم نعش…. ریسکیو زرائع

Sep 17, 2019

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)
وھاڑی. 157 ڈبلیو بی لنک نہر میں ایک نامعلوم نعش…. ریسکیو زرائع
وھاڑی.. ریسکیو 1122وہاڑی کو اطلاع ملتے ہی گاڑیاں روانہ کر دیں.. ریسکیو زرائع

وھاڑی.. ریسکیو 1122وہاڑی کے جوانوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے زریعے نعش کو نہر سے نکال لیا… ریسکیو زرائع

وھاڑی..ڈوب کر جاںبحق ہونے والے کی عمر تقریباً 50 سال ہے

وھاڑی… . نعش تھانہ ٹھنگی کے حوالے کر دی… ریسکیو زرائع

وھاڑی.. ڈوبنے والے شخص کے پاس سے ایک پرچی ملی جس میں اس نے تحریر کیا ہے کہ بنک نے میرے ساتھ فراڈ کیا ہے

وھاڑی ڈوبنے والے کا نام
محمد اسلم ڈسٹرکٹ میاں والی