• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد نے محمد تصور چوہدری ترجمان ضلعی انتظامیہ کو ڈسٹرکٹ انچارج سوشل میڈیا کا اضافی چارج سونپ دیا

Feb 9, 2021

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد نے محمد تصور چوہدری ترجمان ضلعی انتظامیہ کو ڈسٹرکٹ انچارج سوشل میڈیا کا اضافی چارج سونپ دیا ہے ہم ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی مزید ترقی اور صحت و تندرستی کی بھی دعا کرتے ہیں۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب