• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال تھانہ فتح شیر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Feb 9, 2021

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم کی ہدایت پر اور DSP سٹی سرکل محمد سلیم خان کی زیر نگرانی SHO تھانہ فتح شیر مدثر غفار خان اور وزیر احمد SI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر تے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش امین بھٹی سکنہ کچی آبادی فتح شیر کالونی کو گرفتار کر لیا- ملزم سے 2 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی ۔ اسکے علاوہ مزید کاروائی کرتے ہوئے 3 کس ملزمان سے شارٹ گن، رائفل 12 بور اور پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

خاورعلی چوہدری
ساہیوال