سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ)داﺅد ملک، پی آر او سکھر ریلوئے پولیس مقرر ، چارچ لیکر کام شروع کر دیا ، تفصیلات کے مطابق ایس پی پاکستان ریلوئے پولیس سکھر ڈویژن نے داود ملک کو پی آر او سکھر ریلوئے پولیس مقرر کر دیا ، پبلک ریلیشن آفیسر داود ملک نے چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کر دیا ہے ،