• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کھلی کچہری برائے مسیحی برادری

Feb 11, 2021

ضلعی انتظامیہ پشاور نے عوامی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے زرگر آبادکے علاقے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ہے۔ جس میں ضلعی انتظامیہ پشاور سمیت دیگر محکموں کے افسران موقع پرعوامی مسائل سنیں گے اور اس کے حل کے لیے ہدایات جاری کریں گے۔

مورخہ 12 فروری بروز جمتہ المبارک بوقتAM 10:30
بمقام: کرسچین کمیونٹی ہال نزد گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول زرگر آباد پشاور

کھلی کچہری میں حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد اور سیفٹی ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے گا۔

رپورٹ عمران خان خیبر پختون خواہ