سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ)پنوعاقل پریس کلب کے منتخب صدر عبداللہ چاچڑ سمیت پوری باڈی کو سیفما کے مرکزی رھنما لالا شھباز خان کی طرف سے زبردست عشائیہ اس میں قائد صحافت لالا اسد پٹھان نے خصوصی شرکت کی دوسری طرف سے پی پی کے ضلع رھنما سردار سلیم خان کلوڑ ڈاکٹر سردار آفتاب حسین سومرو سردار بختیار خان چاچڑ شاھد کورائی عبداش ڈھیو عباس جکھرانی سمیت اساتذہ کی تنظیم گسٹا کی طرف سےگسٹا کے سابق ڈویژن جنرل سیکریٹری شبیر قریشی محمد مراد کورائی شکور شیخ ثناءاللہ سومرو سماجی رھنما اعظم چاچڑ نے پنوعاقل پریس کلب کےصدر ھونے پر عبداللہ چاچڑ کو مبارکباد پیش کی ھے