اسلام آباد ( رانا محمد سعید )
وزیراعظم نے سرکاری وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی
سرکاری وفاقی ملازمین کی تنخواہوں ںمیں اضافے کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی
وزیراعظم کو سرکاری وفاقی ملازمین سے طے ہونے والے فارمولے پر بھی بریفنگ
تنخواہوں میں اضافے سے قومی خزانے پر پڑنے والے بوجھ پر بریفنگ
تنخواہوں میں اضافے کی منظوری کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے لی جائے گی
کابینہ سے منظوری کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا
تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق ایف آئی اے، ایف بی آر، نیب کے علاوہ باقی تمام وفاقی اداروں پر ہو گا