• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دوسرے ٹیسٹ سے قبل اہم انگلش باؤلر انجری کا شکار ہوگئے

Feb 12, 2021

نیودہلی(نمائندہ خصوصی)انگلینڈکے فاسٹ باؤلر جوفر آرچر انجری کے سبب دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق کہنی کی انجری کے سبب فاسٹ باؤلر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 13 فروری سے چنائی میں شروع ہوگا۔انگلینڈ کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔