• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان ؛ کڑی خیسور کے علاقے ملا خیل میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر اچانک جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ،

Feb 13, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس

ڈیرہ اسماعیل خان ؛ کڑی خیسور کے علاقے ملا خیل میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر اچانک جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ،

ڈیرہ ؛ ریسکیو1122 ڈیرہ اور پہاڑ پور ٹیم کی مشترکہ فائئر فائٹنگ،

ڈیرہ؛ آگ پر مسلسل کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد قابو پالیا گیا ،

ڈیرہ؛ ریسکیو1122 ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا. ریسکیو ذرائع