ضلع خیبر طورخم بارڈر کل بروز جمعہ سے 6دن کے لئے کھولا رہے گا صرف اتوار کے دن بند رہے گا وزارت داخلہ سے نوٹیفیکشن جاری *
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت وزارت داخلہ سے طورخم بارڈر کل بروز جمعہ سے 6دن کے لئے کھولا رہے گا جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا. طورخم بارڈر 6دن کھولارہنے کے حوالے سے سرکاری زرائع نے بھی تصدیق کر دی گئی ہیں اور صرف اتوار کے دن مسافروں کے لئے بند رہے گا باقی چھ روز کھولا رہے گا