• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر طورخم بارڈر آج بروز جمعہ سے 6دن کے لئے کھولا ہیں. مسافروں کاپیدل آمدورفت جاری ہیں.

Feb 13, 2021

(عمران خان خیبر پختون خواہ)تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت وزارت داخلہ سے طورخم بارڈر آج بروز جمعہ سے 6دن کے لئے کھولا ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا ہیں . طورخم بارڈر 6دن کھولارہنے کے حوالے سے سرکاری زرائع نے بھی تصدیق کر دی گئی ہیں اور صرف اتوار کے دن مسافروں کے لئے بند رہے گا باقی چھ روز کھولا رہے گا طورخم بارڈر ہفتہ میں 6دن کھولارہنے کے بعد آج سے افغانستان جانے والے مسافروں اور آنے والے مسافروں کی پیدل آمدورفت جاری ہیں. طورخم بارڈر چھ روز کھولنے کے پر مسافروں نے پاکستان کے حکام کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور ان کے اس اقدام کو سراہا ہیں. طورخم بارڈر چھ روز کھولنے سے بارڈر پر رش کا مسئلہ حل ہوجائے گی اور مسافروں کے مشکلات میں کمی آجائے گی