فیصل آباد تھانہ جھنگ بازار اور چوکی گلفشاں کے علاقے میں
بسنت عوام نے خوب زور شور
سے منائی ہوائی فائرنگ کے ساتھ ساتھ خوب ہلہ غلہ کیا
وزیر اعلیٰ کے احکآمات عوام نے ہوا میں اڑا دیئے
پولیس کے اعلیٰ افسران سکون کی نیند سوتے رہے
رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر سید اویس شبیر فیصل آباد