• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

حکومت پنجاب سے اپیل ھےکہ 1964میں قائم ھونےوالی

Feb 13, 2021

سابق چئیرمین میونسپل کمیٹی واربرٹن شیخ جمیل احمد نارگ۔سابق وائس چئیرمین میونسپل کمیٹی واربرٹن چوھدر ی محسن اقبال بگڑ۔سابق جنرل کونسلر واپوزیشن لیڈر میاں وحیداحمد نارگ۔سابق جنرل کونسلر میاں منصور شفیع ایڈو وکٹ سے اپیل ھےکہ واربرٹن شھر کو بربادی۔کچرہ کوڑا۔مسا ئلستان کا گڑھ بننےسے روکا جائے اور واربرٹن کا ٹاؤن کمیٹی کا درجہ بحال کرانے کیلئیے مقامی۔حکومتی سطح تک اپنا پائیدار کردار ادا کریں۔ٹاؤن کمیٹی کا درجہ بحال نہ ھوا تو شھرمیں پبلک مسائل ۔سیورج۔صفائی۔کا نظام پھلے سے بھی زیادہ خطرناک صورتحال اختیار کرےگا۔جبکہ ٹاؤن کمیٹی واربرٹن کی مکمل مشینری تحصیل کونسل میں منتقل ھونے سے شھر شدید ترین مشکلات سے دوچار ھوجائےگا۔ ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب