• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شہریوں کے ساتھ کروڑوں کے فراڈ میں ملوث اشتہاری گرفتار

Feb 13, 2021

اسلام آباد ( رانا محمد سعید )

شہریوں کے ساتھ کروڑوں کے فراڈ میں ملوث اشتہاری گرفتار

تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے بدنام زمانہ فراڈئیے طاہر اقبال کو لاہور سے گرفتار کیا

ملزم شہریوں کو منافع کا لالچ دے کرپیسے بٹورتا تھا۔

ملزم شہری سے پیسے وصول کرکے چند ماہ پیسے واپس دیتا تھا پھر اچانک غائب ہوجاتا تھا۔

ملزم نے متعدد شہریوں کے ساتھ فراڈ کیا اور روپوش ہوگیا تھا۔

ملزم کو پیسوں کا لالچ دے کرگرفتار کیا گیا۔

ملزم کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی، کوہسار، کورال اور بنی گالہ میں چیک ڈس آنر کے مقدمات درج ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی پولیس ٹیم کو شاباش