عمران خان خیبر پختون خواہ:. تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل پیروخیل حاجی بدول میاں کلی 11 طلباء نے قرآن پاک ناظرہ میں مکمل کر لیا اس حوالے سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا. جس میں مولانا شعیب قادری. مولانا میاں صلاح الدین قاری حارث میاں اور دیگر علماء کرام حافظ قرآن اساتذہ اور طلباء نے شرکت ختم القرآن کے دعائیہ تقریب کے موقع پر ملک کے سلامتی امت مسلمہ کی اتحاد اور علاقے کے امن کے لئے خصوصی دعائیں کی گئے