• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور پولیس نے تھانہ فقیر آباد کی حدود میں اندرون شہر مخصوص گاہکوں اور اباسین یونیورسٹی کے آس پاس شراب سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

Feb 15, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ :.پشاور پولیس نے تھانہ فقیر آباد کی حدود میں اندرون شہر مخصوص گاہکوں اور اباسین یونیورسٹی کے آس پاس شراب سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 16 عدد بوتل شراب برآمد کر لی گئی ہے.

اسی طرح عوامی شکایات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ فقیرآباد پولیس نے ریلوے پھاٹک کے قریب مشکوک موبائیلز کی خرید و فروخت میں ملوث 10 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 48 عدد قیمتی موبائیل فونز اپنی تحویل میں لے کر ویریفیکیشن کیلئے CKC بھجوا دیئے ہیں