لندن ( عارف چودھری) بر طانیہ کے سینئر صحافی چودھری محمد اسحاق سماجی کاروباری شخصیت چودھری یعقوب کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد میر پور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئ انکی وفات پر سینئر صحافیوں شیخ عجاز افضل -اعجاز فضل -فیاض بشیر -شکیل قمر -شوکت قریشی- صابرہ ناہید چودھری-عباس اظہر-تاثیر چودھری-وسیم چودھری-میاں عامر -چودھری -ندیم ارشاد-اعتزاز عاصم- واجد راجہ -ہارون مرزا- چودھری اظہر اوری – چودھری عامر-دھنک فاؤنڈیشن کی چئیرمین سیدہ کوثر منور نے چودھری محمد اسحاق -چودھری محمد یعقوب اور انکی فیملی کیساتھ اظہارِ افسوس اور ھمدردی کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ
ہم اس دکھ کی گھڑی میں چوہدری محمد اسحاق چودھری محمد یعقوب اور انکی فیملیوں ساتھ ہیں۔
اور انکی والدہ محترمہ مرحومہ کے لیےاللہ رب العزت سے مغفرت و بخشش کی دعا کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، انکی قبر کی منزلوں کو آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
دنیا نیوز کے چیف رپورٹر نارتھ ویسٹ سینئر صحافی چوھدری محمد اسحاق اور سماجی کاروباری شخصیت چودھری محمد یعقوب صحافی چودھری راشد راج کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
