• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ی ایس ایل 6 ،ٹرافی کی تصاویر جاری

Feb 21, 2021

کراچی،20فروری (غلام مصطفے عزیز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔پی سی بی نے پی ایس ایل کی انتہائی خوبصورت ٹرافی کی تصاویر افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل جاری کی ہیں جسے سوشل میڈیا بہت پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔