عمران خان خیبر پختون خواہ سے
بنوں تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس اہلکار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے۔
شہید پولیسں اہلکار نقیب اللہ نالہ کاشو چوکی میں تعینات تھا اور آج بمقام ٹاون شپ ایٹا ٹیسٹ میں ڈیوٹی کرکے واپس جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے بودین خیل علاقہ تھانہ ڈومیل میں فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
مزید معلومات جاری ہے۔