ننکانہ پولیس//ٹیکرز
ننکانہ صاحب: ڈی پی او بلال افتخار کا ڈی پی او آفس کی برانچز کا ملاحظہ۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: دفتری عملہ کی کارکردگی اور ریکارڈ کا جائزہ لیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: دفتر کے عقبی پلاٹ اور رہائشی بیرکس بھی چیک کیں۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب:انچارج سیکیورٹی کو سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: بلڈنگ کلرک کو دفتر کی مینٹینینس بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے۔
ننکانہ صاحب: تمام ہیڈ برانچز اور سٹاف ریکارڈ کی تکمیل اور پابندی وقت کو یقینی بنائیں۔ ڈی پی او بلال افتخار
ننکانہ صاحب: پینڈنگ ریفرنسز اور عدالتی احکامات کی پیروی کو جلد از جلد یکسو کریں۔ ڈی پی او ننکانہ
ننکانہ صاحب: دفتر میں آنے والے تمام شہریوں کے ساتھ ضابطہ اخلاق کے مطابق پیش آئیں۔ ڈی پی او ننکانہ
ننکانہ صاحب: ضلعی پولیس کے تمام ممکنہ وسائل کے حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بناوں گا۔ ڈی پی او بلال افتخار۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب