• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سٹی ٹریفک پولیس ہمہ وقت عوام کی خدمت کے لئیے کوشاں

Feb 24, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے

صاف شفاف روڈز اس شہر کی زینت ہیں۔
لہذا ٹریفک پولیس اپنی مدد اپ کے تحت روڈ پر موجود ملبہ ہٹھا رہے ہیں تاکہ عوام کو کوئی مشکل درپیش نا آئے۔اور ٹریفک رواں دواں رہے۔
اپنی ڈیوٹی عبادت سمجھ کر کرنی ہے اور عوام کی خدمت ہمارا فرض عین ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس زندہ باد
پاکستان پائندہ باد