• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دادو/بچی سے زیادتی

Mar 4, 2021

دادو : دادو میں بچی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ, ڈاکٹروں کی تصدیق

دادو : شھباز کالونی میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی , بچی سے خون نا رکا

دادو : 13 سالہ بچی شہلہ کو 25 سالہ ملزم جاوید نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ،بلڈنگ اور درد سے بچی بی ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل

دادو : پولیس نے ملزم جاوید کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.

ریاض چانڈيو
03131334440