ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ڈیرہ اسماعیل خان
ریجنل پولیس آفیسر یاسین فاروق
صاحب کی جانب سے ڈاکٹر احسان کو بہترکارکردگی سر انجام دینے پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ڈاکٹر احسان بھائ
نیوز ٹائم کی جانب سے بہت بہت مبارک باد
یاسین فاروق کی جانب سے ڈاکٹر احسان کو بہترکارکردگی سر انجام دینے پر سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
