عمران خان خیبر پختون خواہ سے
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی سابق چیف سیکرٹری عمر آفریدی مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے کوہاٹ میں واقع انکی رہائش گاہ آمد۔ آئی جی پی نے ان کے فرزند جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب یحییٰ آفریدی اور سوگوار خاندان کے ساتھ گہرے رنج وغم اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی سابق چیف سیکرٹری عمر آفریدی مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے کوہاٹ میں واقع انکی رہائش گاہ آمد۔
