• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اوکا تھانہ اے ڈویثرن کے علاقہ سدرہ غفور ٹاؤن میں سہیلی نے سہیلی کو فائر مار دیا۔

Mar 14, 2021

اوکا تھانہ اے ڈویثرن کے علاقہ سدرہ غفور ٹاؤن میں سہیلی نے سہیلی کو فائر مار دیا۔

اوکاڑہ صباء نامی خاتون کو اسکی سہیلی لبنی نے فائر مارا۔خاوند

اوکاڑہ میں کام پر گیا ہوا تھا فون آیا کہ تمہاری بیوی کو گولی لگ گئی ہے۔خاوند

اوکاڑہ مجھے فائر مارنے کیوجہ معلوم نہ ہے۔خاوند

اوکاڑہ زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اوکاڑہ فائر مارنے والی خاتون موقع سے فرار ہو گئی۔