• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کا اکبر پورہ میں فائرنگ کے جائے وقوعہ کادورہ

Mar 18, 2021

نوشہرہ:- ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کا اکبر پورہ میں فائرنگ کے جائے وقوعہ کادورہ۔اس موقع پر خان خیل خان SP انوسٹی گیشن اور DSP پبی طیب جان بھی انکے ہمراہ تھے۔

فائرنگ واقع میں PASI نہار علی شہید جبکہ سردار علی زخمی ہو چکا ہے۔فائرنگ ذاتی دُشمنی کی بناء پر کی گئی تھی۔

وقوعہ کی تفتیش اور ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کیلئے خان خیل خان SP انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔DPO

فائرنگ کرنے والے ملزمان کی نشاندہی ہو گئی ہے گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔DPO

پورے وسائل بروئے کار لاکر انشاءاللہ جلد ملزمان کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔DPO