• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ انقلاب کے حدود پرغانڑے چوک سوڑیزئی میں فائرنگ جسکے نتیجے میں 2 افراد جانبحق وجہ پرانی دشمنی بتایا جا رہا ہے

Mar 19, 2021

ایدھی فاؤنڈیشن پشاور 115

تھانہ انقلاب کے حدود پرغانڑے چوک سوڑیزئی میں فائرنگ جسکے نتیجے میں 2 افراد جانبحق وجہ پرانی دشمنی بتایا جا رہا ہے ۔

جانبحق افراد کو پولیس کی نگرانی میں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پشاور K.M.C شفٹ کیا ۔

ایدھی ایمرجنسی 115 پشاور