• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سپلائی روڈ پر صفا شادی ہال کو سیل کرتے ہوئے منیجر کو گرفتار کر لیا۔

Mar 19, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سپلائی روڈ پر صفا شادی ہال کو سیل کرتے ہوئے منیجر کو گرفتار کر لیا۔

پابندی کے باوجود ہال کے اندر انتہائی رش میں کھانا کھلایا جا رہا تھا۔

شادی ہال انتظامیہ حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کریں بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ضلعی انتظامیہ پشاور