ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد کی خصوصی کاوش سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے ننکانہ صاحب کی مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کی بجائے اب جمعہ اور ہفتہ کو بند رہا کریں گیں جبکہ اتوار کے دن مارکیٹیں کھلی رہا کریں گی۔ننکانہ صاحب کی تاجر برادری کے پرزور مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے راجہ منصور احمد نے ہنگامی بنیادوں پر پنجاب حکومت سے احکامات جاری کروائے ہیں جس پر ننکانہ کی تاجر برادری ان کی بے حد مشکور و ممنون ہے۔ناصر علی نیوز ٹائم نبکنا صاحب