• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تین سالہ معصوم بچی حریم کو خٹک کالونی کوہاٹ سے اغواء کرکے جنسی_زیادتی کرنے کے بعد قتل کرنے ہم بھر پور مذمت

Mar 28, 2021

نیشنل یوتھ پاکستان پشاور کے صدر عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
تین سالہ معصوم بچی حریم کو خٹک کالونی کوہاٹ سے اغواء کرکے جنسی_زیادتی کرنے کے بعد قتل کرنے ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ #حریم قوم کی بیٹی تھی لہذا اس کے ملزم 48 گھنٹے میں گرفتار کیے جائے ورنہ پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا