عمران خان خیبر پختون خواہ سے
تھانہ انقلاب کے حدود سوڑیزئی بالا کے نہر سے ایک لاوارث خاتون کی مسخ شدہ لاش برآمد جسکو پولیس کی نگرانی میں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پشاور K.M.C اور پوسٹ مارٹم کے بعد قبرستان شفٹ کیا۔
تھانہ انقلاب کے حدود سوڑیزئی بالا کے نہر سے ایک لاوارث خاتون کی مسخ شدہ لاش برآمد
