مقابلہ 2021 نیشنل ہوٹل لاہورمیں منعقد ہوا جس میں 81 کلو کی کلاس ہوئی*
* پنجاب بھر سے باڈی بلڈنگ میں حصہ لینے والوں نے شرکت کی جس میں 81 کلو کی کلاس پاکپتن کے نوجوان ملک وسیم نے حاصل کی اور پہلی پوزیشن حاصل کرکے پاکپتن کا نام روشن کردیا*
*یاد رہے کہ مسٹر پنجاب کا اعزاز اس سے پہلے کسی نے آج تک حاصل نہیں کیا اور پہلی مرتبہ حاصل کرکے پاکپتن کا نام روشن کردیا دی۔ ذیشان انجم نمائندہ نیوز ٹائم پاکپتن