ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اور اعزاز
چار سال میں چالیس ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پاکستان
کے عرفان محسود کے نام
عرفان محسود کا چالیسواں گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا
عرفان محسود نے مصر کے رفت عبدیل فتح کا ریکارڈ توڑ دیا
مصر کے رفت عبدیل فتح نے ایک منٹ میں 80 پاونڈ وزن کے ساتھ 17 سکواٹھ ٹرست کئے تھے
عرفان محسود نے ایک منٹ میں 80 پاونڈ وزن کے ساتھ 22 سکواٹھ ٹرست کر کے ریکارڈ اپنے نام کر دیا
اس طرح عرفان محسود نے چار سال کے عرصے میں چالیس گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر دئیے