• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مریدکےکالاخطائ روڈ غوریاں مغلاں کے قریب تیز رفتار منی ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے2 سگے بھائی جاں بحق

Apr 2, 2021

مریدکےکالاخطائ روڈ غوریاں مغلاں کے قریب تیز رفتار منی ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ،
دونوں بھائی کالاخطائ روڈ سدھانوالی کے رہائشی ھیں جو کہ کام سے واپس گھر جارہے تھے کہ سامنے سے آنے والے تیز رفتار منی ٹرک نے ٹکر مار کر دونوں بھائیوں کو کچل دیا دونوں بھائیوں کو فوری طبعی امداد کے لئے شاھدرہ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر دونوں بھائی راستے میں دم توڑ گئے دونوں بھائیوں کی شناخت شھزاد اور حسیب کے نام سے ھوئ 2 سگے بھائیوں کی ھلاکت پر لواحقین کے ہسپتال میں بین رقت آمیز مناظر ایک ہی گھر کے2 نوجوانوں کی ھلاکت پر ھر آنکھ اشکبار ،جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں۔کامیاب ہوگیا ،