مظفرآباد: مظفرآباد کے نواحی علاقہ شیراون کی رہائشی خاتون نے دریائے نیلم میں چھلانگ لگا دی ۔
مظفرآباد: دریا سے ریت نکالتے مزدوروں نے اپنی جان پر کھیل کر خاتون کو زندہ بچا لیا
مظفرآباد: سماں بانڈی کے مقام پر دریائے نیلم میں چھلانگ لگانے والی خاتون کو نیلم پل کے قریب دریا سے زندہ نکالا گیا۔
مظفرآباد: خاتون نے خاوند سے گھریلو رنجش کے باعث تنگ آ کر خود سوزی کی کوشش کی۔ایس ایچ او تھانہ صدر ضیا السلام
مظفرآباد: خاتون کو سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرہ سے باہر ہے۔ایس ایچ او تھانہ صدر
مظفرآباد: پولیس نے ضابطہ کی کاروائی شروع کر دی ہے۔ضیاالسلام