کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آج دن کے آغاز پرپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے، ڈالر انڈیکس سات پوائنٹس کم ہو کر 92.38 پر آگیا ہے جبکہ سونے کی قدر 1.30ڈالر کم ہو کر 1740.30ڈالر فی اونس ہے۔خام تیل کی قیمت29سینٹ کمی کے بعد59.48 پر آگئی ہے جبکہ100انڈیکس میں 346پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے جس کےبعد انڈیکس 44300پر آگیا ہے۔
سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری
