• Wed. Jul 9th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دنیائے موسیقی کے نامور فنکار استاد دلشاد حسین انتقال کر گئے

Apr 11, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی)دنیائے موسیقی کے نامور فنکار ا±ستاد دلشاد حسین خان انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق استاد دلشاد حسین خان پاکستان سے امریکہ جارہے تھے کہ راستے میں استنبول ایئر پورٹ پر انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث اوہ موقع پر ہی انتقال کر گئے ، ان کی میت امریکہ لائی جائے گی ، مرحوم کا تعلق دہلی گھرانے سے تھا، وہ وائلن بجانے میں غیرمعمولی مہارت رکھتے تھے۔