• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سعودی عرب میں رمضان المبارک چاند 🌙 نظر نہیں آیا۔

Apr 11, 2021

۔۔۔سعودی عرب ۔۔۔
جدہ سے عاطف علی وٹو

سعودی عرب میں رمضان المبارک چاند 🌙 نظر نہیں آیا۔
لہذا پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہوگا جبکہ نماز تراویح کا آغاز کل رات 12 اپریل سے شروع ہوجائیگا۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ سمیت مملکت بھر کی تمام مسجد میں تراویح نماز جماعت کے ساتھ ہوگئ ہوگئ ۔

بیت اللہ شریف اور مسجد نبویؐ میں 10 رکعت نماز تراویح ادا کی جائیگی۔

شہری اور مقیم غیر ملکیوں کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی سخت ہدایات۔

بیت اللہ شریف اور مسجد نبویؐ سمیت مملکت بھر کی مساجد میں افطار اور اعتکاف کا انتظام نہیں ہوگا۔