• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

عماد وسیم نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

Apr 16, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی آل راؤنڈر عماد وسیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فالوورز کی تعداد میں قومی کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ٹویٹر پر آل راؤنڈر عماد وسیم کے فالوورز کی تعداد دو ملین یعنی 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کپتان بابر اعظم کے فالوورز کی تعداد ایک اعشاریہ نو ملین یعنی 19 لاکھ سے زائد ہے۔