عمران خان خیبر پختون خواہ سے
پولیس سٹیشن تہکال کی حدود میں دو فریقین کے درمیان ہوائی فائرنگ ۔فائرنگ سے پی ٹی وی کے کیمرہ مین حسیب خلیل ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوئے ایس ایچ او تہکال سجاد خان اور اے ایس آئی پلوسی چوکی انچارج لیاقت خان نے دونوں فریقین کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرکے ایف آئی آر درج کرلی
پولیس سٹیشن تہکال کی حدود میں دو فریقین کے درمیان ہوائی فائرنگ
