راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو 26 اپریل کو طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو پاکستان پٹرولیم کے سابق ایم ڈی کی بھرتی پر طلب کیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی کو ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت دی گئی۔
شاہد خاقان عباسی 26 اپریل کو نیب راولپنڈی میں طلب
