• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

گزشتہ روز ویکسین لگوانے والوں کی تعداد پہلی بار ایک لاکھ سے تجاوز ہوئی ، اسد عمر

Apr 28, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ روز ویکسین لگوانے والوں کی تعداد پہلی بار ایک لاکھ سے تجاوز ہوئی ، خوشی ہے کہ لوگ کورونا ویکسی نیشن کیلئے خود کو رجسٹرکروا رہے ہیں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے بتایا کہ گزشتہ روز ایک لاکھ 17ہزار 852افراد نے ویکسی نیشن کرائی ، 40سال سے زیادہ عمر کے لوگ زیادہ سے زیادہ خود کو رجسٹرڈ کرائیں ۔