• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سوئی بگٹی کالونی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

May 3, 2021

ڈیرہ بگٹی
سوئی بگٹی کالونی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

ڈیرہ بگٹی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جابحق

ڈیرہ بگٹی فائرنگ سے جابحق ہونے والے کی شناخت برکت ہوتکانی بگٹی کی نام سے ہوا ہے

ڈیرہ بگٹی پولیس موقع پر پہنچ گیا ہے اور تحقیقات شروع ہے

ڈیرہ بگٹی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے کی ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے