• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ویکسی نیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا

May 7, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ویکسی نیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ، ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلا مرحلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اشتراک سے مکمل کیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پہلے مرحلے میں پی سی بی کے 57مرد کرکٹرز اور سٹاف کے 13ارکان کی ویکسی نیشن کی گئی ۔