• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال چیچہ وطنی کے تھانہ غازی آباد کی حدود سے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والا بارہ سالہ عمر فاروق کو تھانہ غازی آباد پولیس کے ایس ایچ او علی کاظمی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

May 15, 2021

ساہیوال چیچہ وطنی کے تھانہ غازی آباد کی حدود سے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والا بارہ سالہ عمر فاروق کو تھانہ غازی آباد پولیس کے ایس ایچ او علی کاظمی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر شاپور سرگودھا کے علاقے سے برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی پولیس کی اس شاندار کارکردگی پر بچے کے ورثہ اور دیگر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے سراہا ہے
رپورٹ رانا ذوالفقار سرور ڈسٹرکٹ بیرو چیف نیوز ٹائم ساہیوال