• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ثنااللہ عباسی کے چھوٹے بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

May 15, 2021

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ثنااللہ عباسی کے چھوٹے بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

کلیم اللہ عباسی کراچی سے لاڑکانہ جا رہے تھے،

لاش چانڈ کا اسپتال منتقل کر دی گئی